اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
سیرت المسیح، حصّہ 7، مسیح کی موت اور جلالی قیامت
عنوان سیرت المسیح، حصّہ 7، مسیح کی موت اور جلالی قیامت
مصنف جارج فورڈ
طبع اوّل 2023
پروڈکٹ نمبر SPB7357URD
خلاصہ سیرت المسیح کے اِس آخری حصہ میں مُصنّف نے درج ذیل نکات کا ذِکر کیا ہے: مسیح کی گرفتاری، اور یہودی بزرگوں، سردار کاہنوں اور رومی حاکم کے سامنے آپ کی پیشی۔ اُس نے مسیح کی مصلوبیّت، موت، قیامت، اور آپ کے بعد از قیامت ظہور اور آسمان پر صعود کا بھی ذِکر کیا ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF