اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
سیرت المسیح، حصہ 6، مسیح کا یروشلیم میں داخلہ
عنوان سیرت المسیح، حصہ 6، مسیح کا یروشلیم میں داخلہ
مصنف جارج فورڈ
پروڈکٹ نمبر SPB7356URD
خلاصہ اِس حصہ میں مصنف نے مسیح کی لوگوں کے ساتھ ملاقاتیں اور تعلیم دینے کے بارے میں ذِکر کیا ہے۔ جب یسوع المسیح یروشلیم میں شاہانہ طور پر داخل ہوئے تو آپ نے یہودی ہیکل کو صاف کیا اور اپنے اختیار اور شخصیت کے تعلق سے یہودی بزرگوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ آپ نے شہر کے مستقبل پر افسوس کا اظہار کیا اور اِس کی تباہی اور مستقبل کے واقعات کے بارے میں نبوّت کی۔ مسیح نے شاگردوں کے سامنے اپنی مصلوبیّت کی بھی پیشگوئی کی اور اُنہیں خاص کر پطرس کو حوصلہ دیا، اور پاک عشاء کو مقرر کیا۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF