اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
سیرت المسیح، حصّہ 5، مسیح کی شخصیت اور شاگردیت کے اصول
عنوان سیرت المسیح، حصّہ 5، مسیح کی شخصیت اور شاگردیت کے اصول
مصنف جارج فورڈ
پروڈکٹ نمبر SPB7355URD
خلاصہ اِس حصہ میں مندرجہ ذیل نکات کے تعلق سے بالکل واضح انداز میں بحث کی گئی ہے: مسیح کی شخصیت کا جوہر، مسیح کی بابت آسمانی گواہی، مسیح کا اختیار، تبدیلی صورت کے پہاڑ پر مسیح کا اپنے آسمانی جلال میں ظہور۔ اِس کتاب میں مسیح کی اِتّباع کےلئے شرائط پر بھی بحث کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ کیسے راہ میں حائل رکاوٹوں سے بچا جائے۔ مزید برآں، مسیح کی بعض تعلیمات اور معجزات کا بھی ذِکر کیا گیا ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF