اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
سیرت المسیح، حصّہ 3، مسیح کا اختیار اور تعلیمات
عنوان سیرت المسیح، حصّہ 3، مسیح کا اختیار اور تعلیمات
مصنف جارج فورڈ
پروڈکٹ نمبر SPB7353URD
خلاصہ اِس حصّہ میں خداوند یسوع مسیح کی اِنتہائی اہم تعلیمات پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جیسے پہاڑ پر دیا گیا وعظ جو زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے اور محبت اور معافی کی شریعت پر زور دیتا ہے۔ علاوہ ازیں اِس حصّہ میں آپ کے چند معجزات اور شاگردوں کے چناؤ کا بھی ذِکر کیا گیا ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF