اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
سیرت المسیح، حصّہ 2، مسیح کی آزمایش اور خدمت کی ابتدا
عنوان سیرت المسیح، حصّہ 2، مسیح کی آزمایش اور خدمت کی ابتدا
مصنف جارج فورڈ
پروڈکٹ نمبر SPB7352URD
خلاصہ اِس کتاب میں مصنف نے یسوع کی آزمایشوں کا ذکر کیا ہے۔ یہ آزمایشیں ابلیس کی طرف سے تھیں، لیکن یسوع ابلیس پر غالب آیا۔ مصنف نے اِس کتاب میں یسوع کے چند معجزات کا بھی ذکر کیا ہے۔ علاوہ ازیں، اِس میں یسوع کے چار شاگردوں کی بلاہٹ اور آپ کی کچھ تعلیمات کا بیان بھی ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF