اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
سیرت المسیح، حصّہ 1، مسیح کی ولادت اور ابتدائی سال
عنوان سیرت المسیح، حصّہ 1، مسیح کی ولادت اور ابتدائی سال
مصنف جارج فورڈ
پروڈکٹ نمبر SPB7351URD
خلاصہ اِس حصہ میں یسوع کی شخصیت اور نسب نامہ، آپ کی لاثانی پیدایش کے بارے میں خوشخبری کا بتایا جانا اور اُس کے اہم نتائج، خاص کر گناہ سے انسانوں کو بچانے کےلئے یسوع کے دُنیا میں آنے کی ایک مفصل وضاحت دی گئی ہے۔ مزید برآں، ہمیں اِس کتاب میں مسیح کے بچپن اور آپ کی خدمت کے آغاز تک جسم، روح اور حکمت میں اُن کے ترقی کرنے کی وضاحت ملتی ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF