اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
تاریکی مٹتی جاتی ہے اور اَب حقیقی روشنی چمک اُٹھی ہے
عنوان تاریکی مٹتی جاتی ہے اور اَب حقیقی روشنی چمک اُٹھی ہے
مصنف عبد المسیح
پروڈکٹ نمبر SPB4460URD
خلاصہ مصنف یسوع کے دُنیا کے نور ہونے سے متعلق کچھ افکار کا اظہار کرتا ہے، اور بیان کرتا ہے کہ مسیح خدا تعالیٰ کا حیرت انگیز نور ہے جو ہماری دُنیا کے تمام لوگوں کو منور کرنے کےلئے آیا۔ اِس کتاب کے چیدہ چیدہ مضامین یہ ہیں: آفتابِ صداقت آپ پر چمک رہا ہے، نُور کو خوش آمدید کہنے کےلئے بیدار ہو جائیں، الہٰی نُور طالع ہو چکا ہے، نُور تاریکی میں چمکتا ہے، تاریکی نُور سے عداوت رکھتی ہے، نُور تاریکی پر غالب آتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF