اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
کیا آپ جانتے ہیں کہ خُدا کی نجات آپ کےلئے تیار ہے؟
عنوان کیا آپ جانتے ہیں کہ خُدا کی نجات آپ کےلئے تیار ہے؟
مصنف عبد المسیح
طبع اوّل 2012
پروڈکٹ نمبر SPB4410URD
خلاصہ مصنف نے ایسے خیالات پر سیر حاصل بحث کی ہے جن کا نجات کے ساتھ گہرا تعلق ہے، جیسے: آپ کی زندگی کا کیا مقصد ہے؟ خدا آپ کی ذات کا پیمانہ ہے، اپنے گناہوں کا خدا کے حضور اقرار کریں، نجات، کیا آپ نے نجات کو قبول کر لیا ہے جو آپ کےلئے تیار کی گئی ہے؟ نجات آپ کو ایک نئی زندگی بخشتی ہے، اور اِس طرح کے کئی اَور افکار کا اظہار کیا گیا ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF
عنوان
1- آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ MP3
2- پورے دِل سے خدا کی طرف لوٹیں۔ MP3
3- صرف خدا آپ کی شخصیت کا حقیقی معیار ہے۔ MP3
4- خداوند کے حضور اپنے گناہوں کا اقرار کریں۔ MP3
5 نجات کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ MP3
6- کیا آپ نے نجات کو قبول کر لیا ہے؟ MP3
7- نجات عبادت کو نئی رُوحانی تحریک بخشتی ہے۔ MP3
8- پاک انجیل کا مطالعہ نجات کی تصدیق کرتا ہے۔ MP3
9- مسیح آپ کو خود غرضی سے آزاد کرے گا۔ MP3
10- اپنے دُشمنوں سے محبت کریں۔ MP3
11- ہمارا نجات دہندہ بہت جلد آ رہا ہے۔ MP3
12- کیا آپ واقعی یسوع سے محبت کرتے ہیں؟ MP3
13- سوالات MP3