اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
معجزات المسیح
عنوان معجزات المسیح
مصنف منیس عبد النور
طبع اوّل 2023
پروڈکٹ نمبر SPB4320URD
خلاصہ یہ کتاب اِنجیل مُقدّس میں مذکور یسوع کے 28 معجزات پر تفسیری وعظوں پر مشتمل ہے۔ "یسوع مسیح کے معجزات آپ کی قدرت اور آپ کی محبّت کو ظاہر کرتے ہیں۔" مُصنّف نے مسیح کے معجزات پر غور و فکر کرتے ہوئے اپنے خیالات کو اِن تین نکات پر مرکوز کیا ہے: "1۔ معجزے کی احتیاج رکھنے والا فرد۔ 2- وہ لوگ جنہوں نے معجزہ دیکھا، جس میں ایماندار اور بے ایمان دونوں شامل ہیں۔ 3- پھر مُصنّف ہمیں کہتا ہے کہ یسوع کی شخصیت پر غور کریں جس نے عجیب کام کئے۔ جب ہم مسیح پر گیان دھیان کرتے ہیں تو ہم اُس کا شکریہ ادا کریں، اُس کے قریب رہیں اور محبّت میں اس کی پیروی کریں۔ یہی مُصنّف کی اپنے اور اپنے قارئین کےلئے خواہش اور دُعا ہے۔"
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF