اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
کیا خدا تعالیٰ موجود ہے؟
عنوان کیا خدا تعالیٰ موجود ہے؟
مصنف اسکندر جدید
پروڈکٹ نمبر SPB4101URD
خلاصہ "سوالات کے جوابات" کی سیریز میں سے مصنف اُن افراد کے عقائد کو رد کرتا اور باطل ٹھہراتا ہے جو خدا تعالیٰ کے وجود پر شک کرتے ہیں یا اُس پر ایمان نہیں رکھتے۔ مصنف اپنی تحقیق کو فطرت، فلسفہ، مکاشفہ، جبلت اور ضمیر میں پائی جانے والی ہم آہنگی سے سامنے آنے والے مختلف ثبوتوں پرانحصار کرتے ہوئے پیش کرتا ہے۔ وہ خدا تعالیٰ کے وجود پر اعتقاد کی معقولیت کو دکھانے کےلئے بائبل مقدّس، سائنس دانوں اور عالموں کی گواہیوں پر بھی انحصار کرتا ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF