اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
محبت کبھی ناکام نہیں ہوتی
عنوان محبت کبھی ناکام نہیں ہوتی
مصنف منیس عبد النور
پروڈکٹ نمبر SPB3765URD
خلاصہ یہ کتاب 1- کرنتھیوں 13 باب کی ایک تفسیر ہے۔ مصنف آج کی کلیسیا کا پہلی صدی مسیحی کی کرنتھس کی کلیسیا کے ساتھ موازنہ کرتا ہے۔ پھر وہ توضیحی انداز میں محبت کی خوبی پر گیان دھیان کرتا ہے اور اِس باب کو تین حصوں میں تقسیم کرتا ہے: 1- محبت کی اہمیت (آیات 1- 3)، 2- محبت کی خصوصیات (آیات 4- 7)، 3- محبت کی ہمیشگی (آیات 8- 13)۔ محبت کی عظیم ترین مثال مسیح ہے جو بذات خود مجسم محبت ہے۔ اِس باب میں محبت کا بیان پڑھتے ہوئے اگر آپ "محبت" کے لفظ کی جگہ "مسیح" کا لفظ پڑھیں تو آپ اِس کے معنٰی کو واضح اور حقیقی طور پر سمجھ سکیں گے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF