ہم دُعا کیسے کریں؟
آڈیو فائلز سُننے کےلئے آپ کو مندرجہ ذیل پروگرام درکار ہیں:
عنوان | ہم دُعا کیسے کریں؟ |
مصنف | اسکندر جدید |
پروڈکٹ نمبر | SPB4665URD |
خلاصہ | یہ کتابچہ دُعا کے بارے میں بہت سے سوالات کے جوابات مسیحی نکتہ نظر سے دیتا ہے۔ مصنف مندرجہ ذیل نکات پر دُعا کے تعلق سے روشنی ڈالتا ہے: تعریف، دُعا کیسے کی جائے؟، ادائیگی، مقام، حالات، شرطیں، مستجاب دُعا کا راز، رہبری، شفیع، اوقات، اور دوسری بنیادی باتیں۔ |
دستیاب فارمٹ | آن لائن پڑھیں PDF |