رُوح القدس کا پھل
آڈیو فائلز سُننے کےلئے آپ کو مندرجہ ذیل پروگرام درکار ہیں:
عنوان | رُوح القدس کا پھل |
مصنف | منیس عبد النور |
پروڈکٹ نمبر | SPB4610URD |
خلاصہ | یہ گلتیوں 5: 22-23 کی ایک تفسیر ہے۔ "مُصنِّف اِس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کیسے جناب مسیح ایک شخص کو بدل دیتے ہیں اور اِس قابل بناتے ہیں کہ خُدا تعالیٰ کے ساتھ اُس کے تعلق میں محبت، خوشی اور اطمینان پیدا ہو، انسانوں کے ساتھ اُس کے تعلق میں تحمُّل، مہربانی اور نیکی پیدا ہو، اور اُس کی اپنی شخصی زندگی میں ایمانداری، حلم اور پرہیزگاری پیدا ہو۔" مُصنِّف اِن پہلوﺅں پر گیان دھیان پیش کرتا ہے: مسیحی زندگی ایک نئی زندگی ہے، مسیحی زندگی رُوح القدس کے اختیار کے تابع بسر کی جاتی ہے، اور رُوح القدس کے نو پھل۔ |
دستیاب فارمٹ | آن لائن پڑھیں PDF |