معجزات المسیح

آڈیو فائلز سُننے کےلئے آپ کو مندرجہ ذیل پروگرام درکار ہیں:
عنوان | معجزات المسیح |
مصنف | منیس عبد النور |
طبع اوّل | 2023 |
پروڈکٹ نمبر | SPB4320URD |
خلاصہ | یہ کتاب اِنجیل مُقدّس میں مذکور یسوع کے 28 معجزات پر تفسیری وعظوں پر مشتمل ہے۔ "یسوع مسیح کے معجزات آپ کی قدرت اور آپ کی محبّت کو ظاہر کرتے ہیں۔" مُصنّف نے مسیح کے معجزات پر غور و فکر کرتے ہوئے اپنے خیالات کو اِن تین نکات پر مرکوز کیا ہے: "1۔ معجزے کی احتیاج رکھنے والا فرد۔ 2- وہ لوگ جنہوں نے معجزہ دیکھا، جس میں ایماندار اور بے ایمان دونوں شامل ہیں۔ 3- پھر مُصنّف ہمیں کہتا ہے کہ یسوع کی شخصیت پر غور کریں جس نے عجیب کام کئے۔ جب ہم مسیح پر گیان دھیان کرتے ہیں تو ہم اُس کا شکریہ ادا کریں، اُس کے قریب رہیں اور محبّت میں اس کی پیروی کریں۔ یہی مُصنّف کی اپنے اور اپنے قارئین کےلئے خواہش اور دُعا ہے۔" |
دستیاب فارمٹ | آن لائن پڑھیں PDF |