محبت کبھی ناکام نہیں ہوتی
آڈیو فائلز سُننے کےلئے آپ کو مندرجہ ذیل پروگرام درکار ہیں:
عنوان | محبت کبھی ناکام نہیں ہوتی |
مصنف | منیس عبد النور |
پروڈکٹ نمبر | SPB3765URD |
خلاصہ | یہ کتاب 1- کرنتھیوں 13 باب کی ایک تفسیر ہے۔ مصنف آج کی کلیسیا کا پہلی صدی مسیحی کی کرنتھس کی کلیسیا کے ساتھ موازنہ کرتا ہے۔ پھر وہ توضیحی انداز میں محبت کی خوبی پر گیان دھیان کرتا ہے اور اِس باب کو تین حصوں میں تقسیم کرتا ہے: 1- محبت کی اہمیت (آیات 1- 3)، 2- محبت کی خصوصیات (آیات 4- 7)، 3- محبت کی ہمیشگی (آیات 8- 13)۔ محبت کی عظیم ترین مثال مسیح ہے جو بذات خود مجسم محبت ہے۔ اِس باب میں محبت کا بیان پڑھتے ہوئے اگر آپ "محبت" کے لفظ کی جگہ "مسیح" کا لفظ پڑھیں تو آپ اِس کے معنٰی کو واضح اور حقیقی طور پر سمجھ سکیں گے۔ |
دستیاب فارمٹ | آن لائن پڑھیں PDF |