اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
سیرت المسیح، حصّہ 4، مسیح کے عظیم معجزات
عنوان سیرت المسیح، حصّہ 4، مسیح کے عظیم معجزات
مصنف جارج فورڈ
پروڈکٹ نمبر SPB7354URD
خلاصہ مصنف نے اِس حصہ میں یسوع کی کچھ تعلیمات اور تمثیلوں کا ذِکر کیا ہے اور اِس بات پر زور دیا ہے کہ یہ سب خاص طور پر تمثیلیں لوگوں کی زندگی میں کِس بات کو ظاہر کرتی ہیں۔ مزید برآں مصنف نے یسوع کے چند معجزات کا اور غیر اقوام میں خوشخبری کی منادی کےلئے آپ کے بارہ شاگردوں کے بھیجے جانے کا بھی ذِکر کیا ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF