اِس حصے کے تمام مشمولات دیکھئے
کیا آپ نے مسیح کے بارے میں بھی کبھی سوچا ہے؟
عنوان کیا آپ نے مسیح کے بارے میں بھی کبھی سوچا ہے؟
مصنف عبد المسیح
پروڈکٹ نمبر SPB4355URD
خلاصہ مصنف قاری کے سامنے سوال کی شکل میں پیش کی گئی مسیح کی بنیادی خوبیوں کی وضاحت کرتا ہے، جیسے: اُن کی معجزانہ پیدایش، اُن کی پاکیزگی و عصمت، اُن کی تعلیمات، اُن کی قوت، اُن کے دُکھ و الم، موت پر اُن کی فتح، اُن کا صعود، اُن کی آمد ثانی، اُن کے نام اور القاب۔ مصنف مسیح کے بلاوے کی جانب قاری کے ردعمل کو اُبھارتا ہے۔
دستیاب فارمٹ آن لائن پڑھیں PDF